بلوچستان، کراچی کے معاملات الگ نہیں
بلوچستان اور کراچي کے معاملات کو عليحدہ نہيں ديکھ سکتے۔ پي ايس پي رہنما رضا ہارون کہتے ہيں ملک مخالف سرگرميوں ميں ايم کيو ايم لندن سيکريٹريٹ بھي پيش پيش ہے، حکومت پربھی خوب برسے ۔ سوال اٹھا دیا کہ بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات کے بعد وزیر داخلہ کہاں غائب ہیں