مری میں رات گئے پھر برف باری
ملکہ کوہسار مری میں ایک بار پھر برف باری شروع ہوگئی ہے۔ رات گئے آسمان سے روئی کے گالے گرنے لگے۔ اندھیرے میں بھی سڑکوں پر سفیدی چھا گئی۔ مسلسل دوسرے روز برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
Get the latest news and updates from Samaa TV