فیصل آباد میں تین دن کے دوران تین لاشیں برآمد
فيصل آباد : بلوچني کے علاقے ميں نشے کے عادي ايک اور شخص کي لاش ملي ہے جس سے شہری خوف کا شکار ہيں ۔
فیصل آباد میں ہيرونچيوں کي لاشيں ملنے کا سلسلہ رک نہ سکا، تین دن میں تین لاشیں برآمد ہوئی ہیں، بلوچنی ميں نہر کنارے کئی گھنٹے تک لاش پڑی رہی۔
اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ یہاں لاش پڑی ہوئی ہے کوئی اٹھانے کو تیار نہیں، نشئي کہتے ہيں يہ حادثہ نہيں سازش ہے، بلوچني کے مکين خوف وہراس کا شکار ہیں۔
ان لاوارث لاشوں کيلئے نہ ايمبولنس ملتي ہے، نا ہي پوليس کو تفتيش ميں کوئي دلچسپي ہے۔ سماء
DEAD BODY
faislabad
تبولا
Tabool ads will show in this div