سہراب گوٹھ پل کے قریب فائرنگ، دو پولیس اہل کار شہید

ویب ایڈیٹر:


کراچی    :    سہراب گوٹھ پل کے قریب نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے دو پولیس اہلکاروں کو قتل کردیا، پولیس اہل کار گھروں سے ڈیوٹی پر جا رہے تھے۔

پولیس کے مطابق سہراب گوٹھ پل کے قریب نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے دو پولیس اہل کاروں کی جانیں لے لیں، دونوں اہل کاروں کی شناخت محمد حسین  اور اصغر حسین کے نام سے ہوئی ہے، دونوں اہل کار سمن آباد کے پولیس اسٹیشن میں تعینات تھے اور سادہ کپڑوں میں ملبوس ہو کر بس میں سوار تھے۔ اہل کاروں کے جسد خاکی کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ سماء

کے

Burma

شہید

elections

firefighters

gulf

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div