لڑکی کےمعاملےپرعدالت میں جھگڑا،تین افرادزخمی

Nov 15, 2017
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/11/Malir-Court-Marriage-Case-Khi-15-11-1.mp4"][/video]

کراچی: کورٹ ميرج کيس میں ملير کورٹ ميں لڑکي کي حوالگي پرفريقين آپس ميں الجھ پڑے ۔

سماءکےمطابق کراچي کي ملیر کورٹ میں ہنگامہ آرائی ہوگئی۔کورٹ میرج کے بعد لڑکي حوالگي کے کیس کی سماعت پرفريقين عدالت ميں لڑ پڑے۔

اس دوران کئی افرادزخمی ہوئے اورعدالت کےشیشےٹوٹ گئے۔ پولیس نےبروقت کارروائی کرتےہوئےتين افراد کوگرفتارکرلیا۔

لڑکی کےوالد کاکہناتھاکہ ميري بيٹي کو يرغمال بنايا ہوا ہے۔ انھوں نے مطالبہ کیاکہ لڑکي بازياب کرائي جائے۔ سماء

malir court

Tabool ads will show in this div