پاکستانی فاسٹ بالرزکوسپرفٹ بنانےکامنصوبہ

Nov 15, 2017

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/11/Pakistan-Bowlers-Pkg-15-11-1.mp4"][/video]

لاہور: مسلسل انجریزاورفٹنس مسائل کے باعث بالنگ کوچ نے فاسٹ بالرز کو سپر فٹ بنانے کا منصوبہ بنالیا۔ٹیکنالوجی کے ذریعے بالرز کی کمزور پٹھوں کو مضبوط بنایا جائے گا۔

پاکستانی بالرز کے فٹنس مسائل کابالنگ کوچ نے حل نکال لیا۔پٹھوں کو مضبوط بنانے کے لئے ٹیکنالوجی کا استعمال کیاجائےگا۔ بائیو مکینیک ٹیسٹ سے فارم اور فٹنس بہتر بنانے کا پلان بنایا گیاہے۔

محمد عامر،حسن علی کو فٹنس مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ عثمان شنواری کمر کی انجریز کے باعث لمبے عرصے کے لئے ٹیم سے باہر ہوگئے۔رومان رئیس بھی آئے دن ان فٹ ہوجاتے ہیں۔اظہر محمود نے بورڈ کو تجاویزدی ہیں کہ نیشنل اکیڈمی میں ہر بالر کے ساتھ طویل سیشن کو لازمی قراردیاجائے۔ سماء

fast bowlers

Tabool ads will show in this div