کاجول،کمل ہاسن اورامیتابھ بچن ایک دوسرےکےمداح

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کاجول،اداکارکمل ہاسن اور امیتابھ بچن ایک دوسرے کے مداح نکلے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کاجول نےگزشتہ روز ایک تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کی جس میں ان کے ساتھ کمل ہاسن اور امیتابھ بچن کھڑے دکھائی دے رہے ہیں۔
Selfie time with two legends ..... couldn’t resist 😜 pic.twitter.com/DaNmcckHe8
— Kajol (@KajolAtUN) November 10, 2017
Please spare Kajolji. I an not a fan of selfies. Though I am a fan of them both. Troll not a kind guesture. pic.twitter.com/lfO3WfXPYB
— Kamal Haasan (@ikamalhaasan) November 12, 2017
کاجول کا اس بارے میں کہنا تھا کہ میں کمل ہاسن اور امیتابھ بچن کی بہت بڑی فین ہوں،جس پر کمل ہاسن نے بھی کاجول اور امیتابھ بچن کے ساتھ بنائی گئی تصویر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ مجھےکاجول اور امیتابھ بچن کی اداکاری بہت پسند ہے اور میں دونوں کا فین ہوں ۔ کمل ہاسن اور امیتابھ بچن دو معروف فلموں ”خبردار“ اور ”گرفتار “ میں ایک ساتھ کام کر چکے ہیں ۔ اے پی پی / سماء