ہم نے کافی درخت لگائے کسی کوشک ہے توخود دیکھ لے

اسلام آباد: عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم نے خيبر پختونخوا ميں اگلے پانچ سال ميں 2 ارب درخت لگانے کا ہدف مقرر کيا ہے جبکہ 4 نئے ہل اسٹيشن بھي بنائے جائيں گے۔

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف آگےبڑھ رہی ہے، 200 ارب روپے کمانے والے مافیا کا مقابلہ کرنا آسان نہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ہم نے کافی درخت لگائے کسی کوشک ہے توخود دیکھ لے،قبضہ مافیانے صوبے میں جگہ جگہ قبضہ کیا ہوا ہے، یہ تبدیلی اشتہاروں میں نہیں،زمین پرہوئی ہے۔ سماء

PTI

KPK

IMRAN KHAN

Hill Station

Tabool ads will show in this div