اسلام آبادیونائیٹیڈ کےکھلاڑیوں کےچیلنجز

اسلام آباد: پی ایس ایل ٹرافی کاحصول اسلام آباد یونائیٹڈ کے آفیشلز اور کھلاڑی کا مشن بن گیا۔ کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھانے کے لئے کوچ اور ڈائریکٹر کرکٹ نے بھی پہاڑی راستوں پر پریکٹس کی۔
پی ایس ایل تھری کےچیلنجز سے نمٹنے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ شیروں نے دشوار ہدف حاصل کرنے پریکٹس شروع کردی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ اور ڈائریکٹر کرکٹ کی مہم جوئی منظرعام پرآگئی۔ ہائیکنگ میں کھلاڑی بھی آفیشلز کے ساتھ رہے۔
ڈائریکٹر کرکٹ وقار یونس نے ایونٹ کے لئے کھلاڑیوں کی فٹنس کواہم قرار دے دیا۔سپر فٹ کھلاڑی ہی یونائٹڈ کو چیمپئن بنائیں گے۔ سماء
Hiking
ISLAMABAD UNITED
PSL3
تبولا
Tabool ads will show in this div