کپتان کی بہنیں عمران خان کی شادی سے لاعلم

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر

لاہور :کپتان کی بہنیں کہتی ہیں کہ عمران کی شادی کا علم نہیں، ہم سب لاہور میں ہی موجود ہیں۔

کپتان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے سماء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی شادی کا پتا نہیں، ہم تمام بہنیں لاہور میں موجود ہیں، ہمیں کچھ نہیں معلوم، عمران کی شادی کا کوئی دعوت نامہ نہیں ملا۔

پی ٹی آئی سربراہ عمران خان اور ٹی وی اینکر ریحام خان کا نکاح اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ بنی گالہ میں ہوا، جس میں قریبی دوستوں نے شرکت کی۔ سماء

maldives

عمران خان