پنجاب حکومت کو مریضوں کا خیال آہی گیا

پنجاب حکومت کو بالاخر مریضوں کا خيال آ ہي گيا۔ معائنے کے اصول بنا ديے جس کے تحت ڈاکٹر ہر مریض کو کم از کم پانچ منٹ دينے کا پابند ہوگا جبکہ بلڈپریشر، ٹمپریچراور نبض چيک کرنبھی لازمي قراردیا گیا ہے۔ دیکھیے فیصل آباد سے شاہين شہزادي کي رپورٹ