کراچی: پولیس مقابلے میں چار القاعدہ دہشت گرد ہلاک

کراچی: کراچی کے علاقے قیوم آباد میں پولیس مقابلے کے دوران القاعدہ کے چار دہشت گرد  مارے گئے۔


کراچی کے قیوم آباد میں ہوا سی آئی ڈی پولیس اور دہشت گردوں میں مقابلہ ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشت گرد مارے گئے۔

پولیس کے مطابق دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم القاعدہ ہے۔ جن کی شناخت ساجدعرف کرجل۔ محمد ہاشم۔۔ ياسين عرف عرفات اور شميم عرف کمانڈو کے نام سے ہوئی ہے۔

 

سی آئی ڈی انچارج راجا عمر خطاب کا کہنا ہے دہشت گردوں نے حساس ادارے کے افسر کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنارکھا تھا۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گرد کراچی میں پولیس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے ۔ دہشت گردوں سےدستی بم ۔۔ خودکش جیکٹیں اورکلاشنکوف برآمد کرلی گئی۔ سماء  

burger

PAT

Tabool ads will show in this div