نواز شریف کا جمہوریت پر لیکچر دینا قیامت کی نشانی ہے

بنی گالہ: پاکستان تحريک انصاف کے چيئرمين عمران خان کہتے ہيں کہ نواز شريف کا جمہوريت پر ليکچر دينا قيامت کي نشاني ہے۔


نواز شريف کي ضياء الحق کے ساتھ گالف کھيلنے کي تصوير ٹوئٹ کرتے ہوئے عمران خان نے سابق وزيراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ضیاء الحق کے تربیت یافتہ کا تحریک انصاف کو جمہوریت پر لیکچر دینا قیامت کی نشانی ہے۔

واضح رہے کہ نواز شريف کي نااہلي کے بعد عمران خان کي جانب سے قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کيا جارہا ہے جسے ن ليگ جمہوريت کے خلاف سازش قرار دے رہي ہے۔ سماء

IMRAN KHAN

pti chairman

ZIA UL HAQ

lecture on democracy

signs of Qiamat

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div