ننھے پاکستانی طالب علم کا بڑا کارنامہ

پشاور کے ننھے طالب علم کا بڑا کارنامہ، 5 سالہ عیسیٰ ظہير کی شارٹ فلم نے بين الاقوامی فيسٹيول ميں پہلی پوزيشن حاصل کرکے سب کو حيران کرديا، عیسیٰ کو والدین سمیت نیویارک بلا کر اعزاز سے نوازا گیا۔ فياض احمد کی رپورٹ دیکھیں۔

USA

AWARD

Tabool ads will show in this div