فیصل آباد؛ٹوکہ بدمعاش قانون کے شکنجے میں
فیصل آباد میں شہريوں کو دھمکانے اور ٹوکے سےزخمي کرنے والا ٹوکہ بدمعاش پویس کے شکنجے میں آگیا۔ ملزم سرسیدٹاؤن میں دکانداروں سےبھتہ وصول کرتاتھا، بدمعاشی کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پرآ گئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹوکہ بدمعاش نے بزرگ کو دھکے دیے جبکہ روکنے والے شخص پر بھی ٹوکے سے وارکیے۔