سپریم کورٹ میں چیلنج کے ڈر سے آئین میں ترمیم کی گئی، خورشید شاہ

Nov 30, -0001

سکھر: اپوزيشن ليڈر خورشيد شاہ نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کے قيام کے لئے صرف آرمی ايکٹ ميں ترميم سے بھی کام چل سکتا تھا ليکن سپريم کورٹ ميں چيلنج کے ڈر سے آئين ميں ترميم کی گئی۔

سکھر ميں ميڈيا سے بات کرتے ہوئے خورشيد شاہ نے ناک کٹانے سے متعلق بلاول بھٹو کے بيان کی بھی وضاحت کی۔

 

Tabool ads will show in this div