ہماری سب سے بڑی ترجیح غربت کو مٹانا ہے

Nov 11, 2017

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/11/Pti-Jalsa-Shah-Mehmood-Speech-DG-Khan-11-11.mp4"][/video]

لاہور: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تونسہ والوں کو حق ملیں تو آج وہ پولیس افسر ہوتے،فنڈز ہونے کے باجود لاہور کا فنڈ تونسہ تک نہیں پہنچتا۔

تونسہ شریف میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اللہ خان صاحب کو پاکستان کا وزیر اعظم بنائے، عمران خان کو مرکز میں حکومت ملے، تحریک انصاف کو اتنی اکثریت ملے کہ وہ ملک کی تقدیر بدل سکے۔،

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کیا یہ علاقہ تخت لاہور سے آزادی چاہتا ہے؟ میٹرو میں اربوں روپے کا گھاٹا کیا گیا، ہماری سب سے بڑی ترجیح غربت کو مٹانا ہے۔ سماء

PTI