وزیراعلیٰ سندھ کا الطاف حسین کے ہڑتال ختم کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم

ویب ایڈیٹر

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ نے متحدہ کے قائد کی جانب سے ہڑتال ختم کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے، قائم علی شاہ کہتے ہیں کہ الطاف حسین کے اعلان سے کراچی میں قیام امن میں مدد ملے گی۔

وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے ہڑتال ختم کرنے کے الطاف حسین کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے، انہوں نے کہا ہے کہ ناخوشگوار واقعات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں گی۔

قائم علی شاہ کہتے ہیں کہ الطاف حسین کے ہڑتال ختم کرنے کے فیصلے سے کراچی میں قیام امن میں مدد ملے گی، ایم کیو ایم کی شکایات کا ازالہ کیا جائے گا۔ سماء

سندھ

aid

checks

galaxy

Tabool ads will show in this div