شوبز جوڑی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

معروف شوبز جوڑی دانش تیمور اور عائزہ خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ دانش تیمور نے اس بات کا اعلان سوشل میڈیا پر اپنے اکاؤنٹ کے ذریعے کیا۔

سماجی رابطے کی سائٹ پر دانش تیمور کا کہنا تھا کہ ان کے گھر دو روز قبل بیٹي کی پیدائش ہوئی ہے۔

اس موقع پر انہوں نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے لکھا کہ "ہم ایک خوبصورت اور پیارے سے بیٹے کے والدین بن گئے ہیں، مجھے اور میرے گھر والوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا" ۔

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ دانش اور عائزہ کی ایک بیٹی بھی ہے، جس کا نام حورین ہے۔ دونوں کی شادی سال 2014 اگتست میں ہوئی۔ دونوں کو ٹی وہ کی بہترین جوڑیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ سماء

son

انٹرٹینمنٹ

NEW BORN

baby boy

Tabool ads will show in this div