پاکستان عوامی تحریک کا مشرف کے اتحاد سے اظہار لاتعلقی

Nov 11, 2017

کراچی: پرویز مشرف نے اتحاد کا اعلان تو کر دیا لیکن اس میں شامل ڈاکٹر طاہر القادری کی پاکستان عوامی تحریک  نے لاتعلقی کا اظہار کر دیا جس کے بعد یہ اتحاد بھی ٹوٹتا نظر آ رہا ہے۔

پرویز مشرف کے تئیس جماعتی اتحاد کا شیرازہ بھی بکھرنے لگا۔ عوامی تحریک نے اتحاد کے حوالے سے اعتماد میں نہ لینے کا شکوہ کر دیا۔

ترجمان عوامی تحریک کا کہنا ہے کہ مشاورتی اجلاس میں قاضی شفیق احمد نے عوامی تحریک کی نمائندگی کی تھی۔ میڈیا بریفنگ اور اتحاد کے اعلان کا علم نہیں تھا۔ سماء

Politics

PERVEZ MUSHARRAF

Tabool ads will show in this div