فاروق ستارکی پریس کانفرنس پرہفتےکوٹینشن دیں گے،پی ایس پی

Nov 10, 2017
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/11/RAZA-HAROON-2100-SOT-10-11.mp4"][/video]

کراچی: پاک سرزمین پارٹی ہفتے کوڈاکٹرفاروق ستار کے الزامات کا بھرپور جواب دینے کیلئے تیار ہے ۔

میڈیا سے مختصر بات کرتےہوئے پی ایس پی کےرہنمارضا ہارون نےکہاکہ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ کے الزامات کا زیر زبر بھی مِس نہیں کیا،آج رات آرام سے سوجائیں، ہفتے کا دن بہت ٹینشن دے گا۔

 رضا ہارون نےمزیدکہاکہ کل کئی باتوں سے پردہ اٹھائیں گے،کل ایک ایک بات کا جواب دیں گے۔

پی ایس پی سےاب بھی بات کرنےکوتیارہیں،مصطفی کمال کیلئےدروازےکھلےہیں

رضاہارون نےمزید کہاکہ پی ایس پی کے رہنما پریس کانفرنس میں تیل چھڑکنے والی بات نہیں کریں گے۔

امکان ہےکہ پی ایس پی کی قیادت ہفتےکی دوپہرساڑھے12بجے پریس کانفرنس کرےگی۔ سماء

FAROOQ SATTAR

raza haroon

PSP

Tabool ads will show in this div