امریکی وزیر خارجہ جان کیری آج پاکستان پہنچ رہے ہیں

اسٹاف رپورٹ


اسلام آباد   :   امریکی وزیرخارجہ جان کیری دوروزہ دورے پرآج اسلام آباد پہنچیں گے۔

جان کیری اپنے دورے میں سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، وزیراعظم امریکی وزیر خارجہ کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے، جان کیری مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے بھی الگ الگ ملاقات کریں گے۔ سماء

ceo

آج

Tabool ads will show in this div