ایم کیو ایم نے یو ٹرن نہیں لیا؛شرجیل میمن
رہنما پیپلز پارٹی شرجيل ميمن کہتے ہيں ايم کيو ايم نے يوٹرن نہيں ليا وہ تو چورنگي کے چکر کاٹ رہي ہے۔ لگتا ہے ايم کيو ايم ن ليگ کے اشاروں پر چل رہي ہے۔ سندھ اسمبلي کے باہر ميڈيا سے گفتگو میں شرجیل میمن نے مزید کیا کہا؟ سنیے