اسلام آباد اور اٹک میں ٹریفک حادثات، 4 افراد جاں بحق، 26 زخمی

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر

اسلام آباد / اٹک : اسلام آباد اور اٹک میں ٹریفک حادثات میں 4 مسافر جاں بحق اور 26 زخمی ہوگئے۔

مطابق اسلام آباد کے علاقے رنگلی جنڈ میں وین حادثے کا شکار ہوگئی، جس میں 3 مسافر جاں بحق اور 18 زخمی ہوئے، ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ وین کو حادثہ ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا۔

اٹک میں بھی ایک مسافر وین تیز رفتاری کے باعث کھائی میں جاگری، واقعے میں ایک شخص کی جان گئی، 8 افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ سماء

زخمی

Tabool ads will show in this div