فاروق ستار لینڈ کروزر کی بات دل پر لے گئے
فاروق ستار نے مصطفيٰ کمال کي لينڈ کروزر کي بات کو دل پر لے ليا۔ خود اپني لينڈ کروزر کے ماڈل سميت مکمل قيمت بتادي اور مصطفيٰ کمال سے بھي حساب مانگ ليا۔
Get the latest news and updates from Samaa TV