آرکائیو
»
بھارتی کرکٹر دھونی کا ڈانس، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہیندرا سنگھ دھونی کرکٹ کے میدان میں اپنے ٹھنڈے اور دھیمے مزاج کی وجہ سے مشہور ہیں، لیکن یہ شاید ہی کسی کو معلوم ہوگا کہ وہ ڈانس کرنے کے بھی شوقین ہیں،دھونی نے اہلیہ کی فرمائش پر ڈانس پرفارمنس دے ڈالی جسے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر خوب سراہا جا رہا ہے۔ ویڈیو دیکھیں
MS Dhoni
stop laughing
cricket field
تبولا
Tabool ads will show in this div