ایم کیوایم رہنمانےپارٹی کی اندرونی باتیں بتادیں

کراچی: ایم کیوایم کےڈُپٹي کنوينئير شاہد پاشا نے تہلکہ خيز انکشاف کیاہےکہ فاروق ستار کسي کي نہيں سنتے۔ پارٹي ميں کچھ لوگوں فيصلے مسلط کرتے ہيں۔

سماء سےبات کرتےہوئےشاہدپاشا نے اہم باتیں بتائیں۔ انھوں نےکہاکہ ايم کيوايم اب انہي لوگوں سے ہاتھ ملا رہي ہےجو دو ہزار آٹھ سے دو ہزار تيرہ تک شہر ميں قتل و غارت کرتے رہے۔

شاہدپاشاکاکہناتھاکہ رابطہ کمیٹی میں چندلوگ فیصلےمسلط کرتےہيں،کل4لوگ حمايت اور40مخالفت ميں تھے۔

ڈپٹی کنوینيئرایم کیوایم نےکہاکہ ٹارگٹ کلرز،جرائم پيشہ لوگوں سےہاتھ ملاياگيا۔

شاہدپاشا کامزیدکہناتھاکہ ان ہي لوگوں نےشہرميں خون کي ہولي کھيلي گئی۔حمادصدیقی کےزمانےميں قتل وغارت ہوئي۔ سماء

Shahid Pasha

Tabool ads will show in this div