Technology

دھند اوراسموگ سےمتاثرہ سی سی ٹی وی کیمرےکی ویڈیوصاف کرنےکاحل

Nov 09, 2017
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/11/ASLIVE-DIGITAL-FORENSIC-UNIT-09-11.mp4"][/video]

لاہور: دھند اور اسموگ سیف سٹی کے کیمروں سے بننے والی ویڈیوز کو بھی متاثر کرنے لگی ۔

لاہورمیں سیف سٹی کی دھندلی فوٹیجز اور تصاویر کو کلیئر کرنے کا حل بھی ڈھونڈ لیا گیا ہے۔

دھند میں بھی سی سی ٹی وی کیمروں کی واضح فوٹیج مل سکے گی۔سیف سٹی اتھارٹی کے ڈیجیٹل فرانزک سینٹر نے کام شروع کر دیا ہے

حکام کاکہناہےکہ دھند کے باعث ڈیجیٹل شواہد میں خرابی پیدا ہو سکتی ہے،

فرانزک سینٹر درکار فوٹیجز اور تصاویر کو واضح کر دے گا۔ سماء

SMOG

SAFE CITY

Tabool ads will show in this div