کوئٹہ دھماکا؛آرمی چیف کااظہارمذمت

راول پنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نےکوئٹہ دھماکےکی مذمت کی ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کےمطابق آرمی چیف نےقیام امن کیلئےقانون نافذکرنیوالےاداروں کی قربانیوں کوسراہا ہے۔
ترجمان آئی ایس پی آرکےمطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نےکوئٹہ دھماکےکی مذمت کی ہے۔
کوئٹہ دھماکےکی خوف ناک سی سی ٹی وی ویڈیوجاری
آرمی چیف نے پرزور الفاظ میں کہا کہ ڈی آئی جی حامدشکیل کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔
Attack on Police in Qta condemned. COAS acknowledges contributions of Police/ LEAs for peace. Sacrifices like DIG Hamid shall not go waste.
— Maj Gen Asif Ghafoor (@OfficialDGISPR) November 9, 2017
واضح رہے کہ آج صبح کوئٹہ میں ڈی آئی جی حامد شکیل اور 3 پولیس اہلکار قاتلانہ بم حملے میں شدید زخمی ہوکردوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ سماء
BALUCHISTAN
quetta blast
تبولا
Tabool ads will show in this div