کراچی کی طاقت تقسیم نہیں ہونی چاہئے، ارم عظیم فاروقی
ارم عظيم فاروقی کا کہنا ہے کہ اگر ايم کيو ايم اور پی ايس پی مل کر کام کر رہے ہيں تو يہ خوش آئند ہے، کراچی کی طاقت تقسيم نہيں ہونی چاہئے، يہ بھی بتايا کہ انہيں بلايا تو وہ بھی ضرور جائيں گی۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔