ایم کیوایم،پی ایس پی ملاپ،عشرت العبادکااہم بیان

دبئی : سابق گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد نےکہاہےکہ پی ایس پی اور ایم کیوایم میں باشعور لوگ موجود ہیں۔

سماء سے بات کرتےہوئے ڈاکٹرعشرت العباد نےکہاکہ دونوں پارٹیوں میں بہت باشعورلوگ موجود ہیں۔ اگریہ ایک ہونےجارہےہیں توبہت اچھافیصلہ ہوگا۔ انھوں نے کہاکہ کسی سے رابطےمیں ہوں نہیں، دیکھنا ہوگا کہ کیا فیصلہ ہوتاہے۔

انھوں نے دونوں جماعتوں کے ملاپ کواچھی پیش رفت قراردیا۔ سماء

FAROOQ SATTAR

ishrat ul ibad

MUSTAFA KAMAL

Tabool ads will show in this div