مصطفی کمال نےخوشخبری کااشارہ دےدیا

Nov 08, 2017
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/11/KAMAL-TALK-08-11.mp4"][/video]  

کراچی: پی ایس پی کے سربراہ مصطفی کمال نےکہاہےکہ خوشخبری آنےوالے ہے،وقت سے پہلے بتادیں گے۔

کراچی میں کمال ہاؤس پہنچنےپر مصطفی کمال کومیڈیا نمائندوں نےگھیرلیا۔ مصطفی کمال نے اس موقع پر مسکراتے ہوئے کہاکہ ابھی اپنی جماعت کے اجلاس کے لیے آئے ہیں۔ وقت آنے پر سب کچھ بتاؤں گا۔

مصطفی کمال نے مزید کہاکہ خوشخبری آنےوالی ہے۔ قوم کے لیے جدوجہد کررہے ہیں اس لیے خوش رہنے کی بات ہے۔ سماء

MUSTAFA KAMAL

PSP

Tabool ads will show in this div