سولہ سالہ لڑکی کی سرعام تذلیل
ڈيرہ اسماعيل خان ميں ظلم کي انتہا ہوگئي ،سولہ سالہ لڑکي کي سرعام تذليل کی گئی آر پی او نے ایس ایچ او کیخلاف انکوائری بٹھادی، بات وزیراعلیٰ کے نوٹس میں آئی تو جھوٹا مقدمہ ختم کراکے اصل ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا گیا۔ احمد نواز کی رپورٹ