آج پھر این آر او کا سلسلہ چل پڑا ہے

کراچی : مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد نے کہا ہے کہ آج پھر مشرف دور کے این آر او کا سلسلہ چل پڑا ہے۔

آفاق احمد نے کہا ہے کہ ایک شخص کی گرفتاری کے احکامات جاری ہوگئے اگر وہ بھاگ کر سرکاری جماعت کی چھتری کے نیچے چلا جاتا ہے تو اسے لوٹے سے دھلا کر پاک کردیا جاتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ دھونے سے معافي مل جائے توعدالتیں بند کردیں، حماد صدیقی تین ساتھیوں کے قتل میں ملوث ہے، حماد صدیقی کو سرکاری پارٹی میں لانے کی کوشش ہورہی ہے۔ سماء

NRO

AFAQ AHMED

PSP

Tabool ads will show in this div