سماء نے منشیات فروشوں کے چہرے بے نقاب کردیئے

کراچی : کراچی میں منشیات فروش بے لگام، محمود آباد میں کھلےعام منشیات فروشی کا دھندا جاری ہے، کم عمر لڑکے خرید و فروخت میں مصروف ہیں، روکنے والا کوئی نہیں۔ سماء مکروہ دھندے میں ملوث افراد کے چہرے منظر عام پر لے آیا۔
شہر قائد میں زہر کا دھندہ کھلے عام جاری ہے، کراچی میں منشیات فروش بے لگام ہر طرف گھومتے نظر آرہے ہیں، محمودآباد میں کھلے عام منشیات فروشی کا دھندا جاری ہے، کم عمر لڑکے اپنی زندگیاں برباد کرنے میں مصروف ہیں۔
سماء مکروہ دھندے میں ملوث افراد کے چہرے منظر عام پر لے آیا، منشیات کی خرید و فروخت کرتے کم عمر لڑکوں کو روکنے والا کوئی نہیں، فوٹیج میں زہریلا دھندہ کرنے والوں کے چہرے واضح دیکھے جاسکتے ہیں۔ سماء
FOOTAGE
dealers
تبولا
Tabool ads will show in this div