ڈی آئی خان میں گھر پر بم حملہ، اے ایس آئی سمیت 4 افراد جاں بحق

ویب ایڈیٹر

ڈیرہ اسماعیل خان : ڈیرہ اسماعیل خان میں گھر پر بم حملے میں اے ایس آئی سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق اے ایس آئی قیصر جہاں کے گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا، دھماکے میں پولیس افسر سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

تاحال بم حملے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔ سماء

MQM

آئی

ایس

Murder

compromise

gifts

ind

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div