احتساب عدالت میں پیشی کے شاہانہ انداز

Nov 07, 2017

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/11/NF-PAISHI-KEY-ANDAZ-PKG-07-11-UMAIR-KHAN.mp4"][/video]

احتساب عدالت ميں شريف خاندان کي پیشی کے دوران آج پہلی بارنوازشريف اپنی بيٹي مریم نوازاورداماد کیپٹن صفدر کے ہمراہ ايک ہي گاڑي ميں جوڈیشل کمپلیکس پہنچے۔ وکلاء نے ملزمان کے استقبال ميں سيلفيوں کا دورچلايا جبکہ بيچارے پوليس والے ايک طرف کھڑے سب ديکھتے رہے۔ سکيورٹي کے نام پرتيس تيس گاڑيوں کا پروٹوکول دیکھنے میں آیا۔

MARYAM NAWAZ

CAPTAIN SAFDAR