عدالتوں کے احترام میں پیش ہو رہے ہیں؛مریم اورنگزیب
نوازشریف، مریم نوازاورکیپٹن صفدر کی پیشی کے موقع پر وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب احتساب عدالت پہنچ گئیں ۔ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جے آئی ٹی نے کرپشن الزامات کا کوئی ثبوت نہیں دیا، عدالتوں کے احترام میں پیش ہورہے ہیں۔ مزید کیا کہا؟ سنیے
MARYAM NAWAZ
MARYAM AURANGZAIB
judicial complex
CAPTAIN SAFDAR
تبولا
Tabool ads will show in this div