شہباز شریف سے متعلق وزراء کے بیان میں تضاد
کيا يہ کھلا تضاد نہيں؟ پہلے سماء کے پروگرام ميں وزير دفاع نے شہباز شريف کو ن ليگ کي قيادت ملنے کا اشارہ ديا۔ سما نے وہي سوال وزير داخلہ سے کيا تو انہوں نے صاف منع کر ديا کہ في الحال تو ايسا کوئي سوچ بھي نہيں رہا