لاہور؛ پولیس نے 15 افراد کو حراست میں لے لیا

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/11/Search-Operation-LHR-07-11.mp4"][/video]

لاہور: شہر ميں ممکنہ دہشت گردي کے خطرہ کے پيش نظر پوليس کا مختلف علاقوں ميں سرچ آپريشن، پندرہ مشتبہ افراد کو حراست ميں لے ليا گيا۔

پوليس کے مطابق سرچ آپريشن داتا دربار اور اس سے ملحقہ آبادي ميں کيا گيا، جہاں موجود رہنے والے افراد کے ساتھ ساتھ ہوٹلز ميں موجود افراد کے شناختي قوائف کي بائيو ميٹرک مشينوں کي مدد سے تصديق بھي کي گئي۔

اس موقع پر پوليس کي بھاري نفري نے سرچ آپريشن ميں حصہ ليا جس ميں خواتين پوليس اہلکار بھي شامل تھيں۔ نامکمل شناختي قوائف کي بنا پر پندرہ مشتبہ افراد کو حراست ميں ليا گيا جن کو اپني شناختي علامتي ظاہر کرنے کے بعد رہا کر ديا جائے گا۔ سماء

PUNJAB

search operation

Tabool ads will show in this div