نابینا بہنوں کا سرکاری نوکری کے لیے احتجاج

Nov 06, 2017

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/11/Handicap-character-pkg-Moiz-06-11.mp4"][/video]

حیدرآباد کی رہائشی دو نابینا بہنیں بھی سرکاری نوکری کی آس لیے کراچی پہنچ گئیں۔

حیدرآباد کی شمائلہ اور ارم بھی احتجاج کے لئے کراچي پہنچيں، بينائي سے محروم ضرور ليکن والدين کا سہارا بننے کے لیے پُر عزم ہیں، دونوں بہنيں تین سال سے اپنے حقوق کے لیے سڑکوں کي راہ اپنا رہي ہيں۔

شمائلہ اور ارم کہتی ہیں معذوروں کے کوٹہ پر نوکری مل جائے تو گھر کے حالات بہتر ہوجائیں گے۔ ماں چوڑیاں بناتی ہے، باپ بیمار ہے، گھر کے اخراجات۔ اٹھانا آسان نہيں، ارم تو اپنا حق لئے بغیر واپس جانے کو تیار ہی نہیں۔ سماء

 

hyderbad

Blind girls

Tabool ads will show in this div