فوجی عدالتوں کے قیام کا مقصد دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہے، وزیراعظم

ویب ایڈیٹر

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کہتے ہیں ملک حالت جنگ میں ہے، فوجی عدالتوں کا قیام کا مقصد دہشت گردوں کا خاتمہ ہے۔

وزیراعظم نواز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کا قیام محدود وقت کیلئے کیا گیا، اس اقدام کا مقصد ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ ہے، پاکستان اس وقت حالت جنگ میں ہے، ملٹری کورٹس کے قیام کا فیصلہ آخری اقدام کے طور پر کیا گیا۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ ہم نے عدلیہ کی بحالی کیلئے مؤثر کردار ادا کیا، حکومت عدلیہ کے تمام فیصلوں کا احترام کرتی ہے، دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ چاہتے ہیں۔ سماء

parade

eid

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div