ٹیکنالوجی
سنگاپور میں روبو ایکسپو
سنگاپور سٹی : سنگاپور میں انٹر نیشنل روبو ایکسپو چار روز جاری رہنے کے بعد ختم ہوگیا۔
خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سنگاپور میں انٹرنیشنل روبو ایکسپو کاانعقاد کیا گیا، جو کہ 2روز تک جاری رہنے کے بعد گزشتہ روز اختتام پذیر ہوگیا۔
مقامی ایکسپو سینٹر میں منعقد ہونے والی اس نمائش میں دنیا بھر سے درجنوں رو بو ٹ ساز کمپنیوں نے شر کت کی اور اپنے تیار کر دہ نت نئے اور جدید رو بو ٹس کو عام نما ئش کےلیے پیش کیا۔
اس نمائش میں مختلف سائز اور صلا حیتوں کے رو بو ٹس پیش کیے گئے جو اپنی جدید صلا حیتوں کے با عث لوگوں کی تو جہ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔
واضح رہے کہ رواں برس بھی روبوٹس کی اس عالمی نمائش میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ سماء
ROBOTIC
تبولا
Tabool ads will show in this div