بھارتی گانے پراداکارہ کبریٰ خان اورگوہررشید کی ویڈیو وائرل

[video width="480" height="480" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/11/Kubra-Khan.mp4"][/video]

اداکارہ گوہر رشید اور کبریٰ خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہو رہی ہے، دونوں نے بالی ووڈ فلم ’’جگا جاسوس‘‘ کے گانے ’’سب کھانا کھا کے ‘‘ پر طبع آزمائی کرتے ہوئے اپنے جوہر دکھائے ہیں۔ فلم میں یہ گانا کترینہ کیف اور رنبیر کپور پر فلمایا گیا تھا۔ اداکارہ کبریٰ خان کو حال ہی میں بالی ووڈ فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی 2‘‘ میں کاسٹ کیا گیا ہے۔

Kubra Khan

Gohar Rasheed

Tabool ads will show in this div