شاہ کی محبت میں تائیوانی طالبہ بھٹ شاہ پہنچ گئی

Nov 05, 2017

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/11/TAIWAN-STUDENT-SOT-2400-04-11.mp4"][/video]

سندھ کے مشہورصوفی بزرگ اورعظیم شاعر شاہ عبداللطيف بھٹائي کے ديوانے دنيا بھرميں موجود ہيں۔ تائيوان ميں يونيورسٹي کي طالبہ بھي شاہ کے کلام سے متاثر ہوکر بھٹ شاہ پہنچ گئي۔۔ کہتي ہے شاہ کے کلام ميں بہت سکون ہے۔

شاہ عبدالطیف کی محبت میں بھٹ شاہ آنے والی تائیوان کی طالبہ فيلنگ فونگ نے سماء سے گفتگو میں بتایا کہ شاہ راگ پر تحقيق کر رہي ہوں۔ شاہ کے کلام ميں سب کے ليے منفرد پيغام ہے۔

فیلنگ فونگ کے مطابق شاہ کا کلام پيش کرنے ميں سکون ملتا ہوتا ہے اور ان کے الفاظ دل پر اثر کرتے ہيں۔ سماء

Bhit shah

Shah Abdul Latif