گستاخانہ خاکوں کیخلاف متحدہ کی سندھ اسمبلی میں قرار داد مذمت
اسٹاف رپورٹ
کراچی : متحدہ قومی موومنٹ نے گستاخانہ خاکوں کیخلاف سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ میں قرار داد مذمت جمع کرادی۔
قرار داد ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر سید سردار احمد نے جمع کرائی، قرار داد میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔
قرار داد میں کہا گیا ہے کہ او آئی سی معاملے کی سنگینی کا نوٹس لے اور گستاخانہ خاکوں کیخلاف ایکشن لیا جائے۔ سماء
سندھ
hate
colonel
memorial
cattle market
تبولا
Tabool ads will show in this div