پاکستان میں زلزلہ،شہریوں میں خوف

اسلام آباد: پاکستان کے کئی شہروں میں زلزلےکےشدید جھٹکوں سے خوف وہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کےمطابق رات تقریبا 9بج کر50 منٹ پر کےپی کےکئی کئی شہروں میں زلزلے کےشدید جھٹکےمحسوس کئے گئے۔

زلزلے کے جھٹکے پشاور سمیت سوات ،مردان اور گردونواح میں محسوس کئے گئے۔

زلزلے کی شدت 5.1 تھی۔ ان کا مرکز پاراچنارتھا۔ زلزلہ 35 کلومیٹرگہرائی میں آیا۔ سماء

KPK

EARTH QUAKE

rector scale

Tabool ads will show in this div