کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کا جال، ذمہ دار کون ہے

کراچی : شہرقائد میں سندھ بلڈنگ کنڑول اتھارٹی کا غیرقانونی تعمیرات کے خلاف اپریشن نمائشی ثابت ہورہا ہے، شہرمیں اب بھی غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ دھڑلے سے جاری ہیں۔

کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کا جال، ذمہ دار کون ہے چئیرمین ايسوسي ايشن آف بلڈرز اينڈ ڈيولپرز عارف جیوا نے غیرقانونی تعمیرات کا ذمہ دار ایس بی سی اے کو قرار دے دیا۔

ڈائریکٹر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹي علی مہدی کاظمی نے رشوت لينے اور غيرقانوني الاٹمنٹ کا الزام مسترد کرديا۔

پابندي، احکامات اور آئے روز کے آپريشنز ليکن پورشنز کا کاروبار بھي دھڑلے سے جاري ہے ۔ سماء

SBCA

ABAD

illegal development

Tabool ads will show in this div