سیریل کلر کی کہانی مائی فرینڈ ڈیہمر

لاس اینجلس : تھرل سے بھرپور ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم ’ مائی فرینڈ ڈیہمر‘سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کردی گئی ۔

مارک میئرز کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے نوجوان کے گرد گھوم رہی ہے، جو نو عمری کے دوران گھریلو زندگی سے تنگ آکر ایک سیریل کلر بننے کا ارادہ کرلیتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں این ہیچ،ونسینٹ کارتھیسر،ڈیلاس رابرٹس ،مائلز رابنز اور کیمرون میک کینڈری سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

SERIAL KILLER

psycho path

Tabool ads will show in this div