پولیٹیکل انتظامیہ کی افغان مہاجرین کولوئرکرم سےنکلنےکی3روزکی مہلت

ویب ایڈیٹر:


ہنگو   :   کرم ایجنسی کی پولیٹیکل انتظامیہ نے لوئر کرم میں آباد افغان مہاجرین کو علاقے سے نکلنے کا الٹی میٹم دیدیا۔

پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق لوئر کرم ایجنسی میں آباد افغان مہاجرین تین روز کے اندر علاقے چھوڑ جائیں دیگر اثنا ان کے خلاف کارروائی کی جائے گئی، کرم ایجنسی کی پولیٹیکل انتطامیہ کے مطابق لوئر کرم ایجنسی سے افغان مہاجرین کو تین روز میں نکلنے کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے، انتظامیہ کی جانب سے ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ عمائدین اپنے گھروں میں مہاجرین کو رہنے کی اجازت نہ دیں۔

واضح رہے کہ سانحہ پشاور کے بعد نیشنل ایکشن پلان کے تحت ملک میں موجود غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو ان کے کیمپوں تک محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا، جس کے بعد غیر قانونی طور پر قائم افغان بستیوں کو ختم کیا جائے گا۔ سماء

demand

fulham

hostage

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div